உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ عرفی جاوید کو جب دوست کے گھر ڈریس تبدیل کرنا پڑگیا مہنگا، ملی تھی ایسی دھمکی

    بگ باس او ٹی ٹی کی ایکس کنٹیسٹنٹ رہیں عرفی جاوید (Urfi Javed) اپنی ڈریسنگ اسٹائل کو لے کر مسلسل سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔