ٹی وی کے مشہور شو بگ باس او ٹی ٹی سے سرخیوں میں آئیں عرفی جاوید نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔ اپنے آوٹ فٹ کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر لوگوں کو حیران کررہی ہیں ۔ سوشل میڈیا یوزرس انہیں ایک مرتبہ پھر ٹرول کررہے ہیں ۔ تصویر : urf7i/Instagram