உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ عرفی جاوید نے بتائی بیک لیس ڈریس پہننے کی وجہ ، جان کر سوچ میں پڑ جائیں گے

    اداکارہ عرفی جاوید (Urfi Javed) ان دنوں سوشل میڈیا پر اپنی بیک لیس ڈریس کی وجہ سے چھائی ہوئی ہیں ۔ بگ باس او ٹی ٹی کے گھر میں انہوں نے کافی دھمال مچایا تھا ۔ عرفی اپنے بولڈ اور عجیب و غریب فینش سینس کی وجہ سے گھر میں چھائی رہی تھیں ۔