உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS:۔ 45 لاکھ کی ڈریس پر پہن کر اداکارہ اروشی روتیلا کی ہوگئی ایسی حالت، کہا : زندگی میں کبھی ایسا درد محسوس نہیں کیا

    Urvashi Rautela On Michael Cinco dress: اداکارہ اروشی روتیلا ہر دن اپنی خوبصورتی سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اروشی کسی بھی پروگرام پر اپنی موجودگی سے شائقین کو چکاچوندھ کردیتی ہیں ۔ ابو ظہبی کے یس آئی لینڈ پر اتحاد ایرینا میں ہوئے آئیفا ایوارڈ 2022 میں اروشی روتیلا کا جلوہ قابل دید تھا ۔