உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنی اس تصویر کے ساتھ شیئر کر ڈالا اپنا موبائل نمبر، جانیں پھر کیا ہوا

    دراصل حال ہی میں اروشی (Urvashi Rautela) نے ایک بورڈ کے ذریعے اپنی تصویر کے ساتھ موبائل نمبر (Mobile Number) شیئر کیا ہے۔ اروشی نے ہاتھ میں ایک بورڈ لیا ہوا ہے اور اس پر نام: اروشی، Comp Brand- No, Availability- Yes, Shoot Date- 15 Sept اور اس کے آخر میں انہوں نے فون نمبر لکھا ہے۔

    تازہ خبر