உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عجیب و غریب ماسک پہن کر سامنے آئیں بالی ووڈ اداکاہ اروشی روتیلا تو لوگوں نے پوچھ ڈالے ایسے سوال۔۔۔

    دراصل سوشل میڈیا پر اروشی (Urvashi Rautela) نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے پورے چہرے اور سر پر ہیروں سے جڑا ماسکریڈ پہن رکھا ہے۔ اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے اروشی نے بتایا کہ ان کا چہرے پر لگا ہوا ہیروں سے بنا (Diamond Masquerade) کافی بھاری ہے۔