بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی بولڈ اداوں کے لئے بھی مشہور ہیں ۔ وانی کپور کا ایک ویڈیو ان دنوں انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہا ہے ، جس میں اداکارہ اب تک کی سب سے ریویلنگ ڈریس میں دکھائی دے رہی ہیں ۔ (Photo: @_vaanikapoor_/Instagram)