بالی ووڈ کی اس حسینہ نے زمین پر لیٹ کر کرایا اتنا بولڈ فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات
Vaani Kapoor Photos : بالی ووڈ انڈسٹریز میں ایسی کئی حسینائیں ہیں، جن کی خوبصورتی کی ہر طرف چرچا ہوتی ہے ۔ ایسی ہی ایک اداکارہ وانی کپور ہیں، جن کی تصاویر ان دنوں سوشل میڈیا پر جم کر تہلکہ مچا رہی ہیں اور تابڑتوڑ وائرل ہو رہی ہیں ۔
بالی ووڈ انڈسٹریز میں ایسی کئی حسینائیں ہیں، جن کی خوبصورتی کی ہر طرف چرچا ہوتی ہے ۔ ایسی ہی ایک اداکارہ وانی کپور ہیں، جن کی تصاویر ان دنوں سوشل میڈیا پر جم کر تہلکہ مچا رہی ہیں اور تابڑتوڑ وائرل ہو رہی ہیں ۔ (Photo: @_vaanikapoor_/Instagram)
20/ 2
وانی کپور نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ لیوینڈر کلر کے آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے ہائی سلٹ ڈریس پہن رکھی ہے ۔ (Photo: @_vaanikapoor_/Instagram)
20/ 3
وانی کپور اس فوٹوشوٹ کے دوران کافی زیادہ بولڈ لگ رہی ہیں ۔ انتہائی ریویلنگ ڈریس میں وانی کو دیکھنے کے بعد لوگوں کیلئے ان کے اوپر سے نظریں ہٹا پانا مشکل ہوگیا ہے ۔ (Photo: @_vaanikapoor_/Instagram)
20/ 4
وانی کپور کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور فینس نے ان پر کمنٹس کی برسات کردی ہے ۔ (Photo: @_vaanikapoor_/Instagram)
20/ 5
کمنٹ سیکشن میں جہاں ایک یور نے کہا کہ دیکھنا کہیں فرش میں آگ نہ پکڑ لے تو وہیں ایک یوزر نے کہا بیوٹی ود ہاٹنیس ۔ اسی طرح ان کی تصاویر پر جم کر کمنٹس کئے جارہے ہیں ۔ (Photo: @_vaanikapoor_/Instagram)