نئی دہلی. آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپور کے ساتھ سال 2013 میں فلم ’شدھ دیسی رومانس‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی وانی کپور کا کریئر کچھ خاص نہیں رہا۔ اب تک وہ صرف 6 بالی ووڈ فلموں میں نظر آئی ہیں، حالانکہ ان کی پہلی فلم باکس آفس پر بڑی حد تک کامیاب رہی تھی۔ وہیں وہ سوشل میڈیا پر اپنی گلیمرس تصویروں کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ (تصویر بشکریہ: Instagram @_vaanikapoor_)