உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وراٹ کوہلی۔انوشکاشرما پر سنیل گواسکر کے کمینٹ پر بھڑکیں زرین خان، پوچھا یہ بڑا سوال، کبھی آپ کی بیوی پر۔۔۔۔

    کمنٹری پینل کے رکن سنیل گواسکر(Sunil Gavaskar) وراٹ کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما (Anushka Sharma) کو لے کر کچھ ایسا کہہ گئے کہ اب وہ ٹرولرس کے نشانے پر ہی ۔ گواسکر کے تبصرہ پر خود انوشکا شرما (Anushka Sharma) کا بھی رد عمل سامنے آچکا ہے۔ وہیں اب بالی ووڈ اداکارہ ذرین خان(Zareen Khan) نے بھی سنیل گوسکر کی جم کر کلاس لگادی ہے۔