உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Sania Mirza کے ساتھ ایڈ فلم میں کام کرچکی اس اداکارہ نے ریڈ لک میں ڈھایا قہر، دیکھئے PHOTOS

    ناگن ، کیسا ہے پیار ، با بہو اور بے بی ، قسم اور راکھی ، اٹوٹ رشتے کے ڈور جیسے مختلف ٹی وی شوز میں کام کرچکیں اداکارہ خوشی دوبے (Khushi Dubey) اداکاری کے علاوہ اپنے گلیمرس لک کو لے کر بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ یہاں ہم آپ کو اداکارہ کی ریڈ لک والی وہ تصویریں دکھا رہے ہیں ، جن کے ذریعہ انہوں نے فینس کا دھیان اپنی جانب کھینچا ہے ۔