آرین، ابراہیم، تیمور، ابرام ان سب اسٹار بوائز کے بارے میں تو آپ جاتنے ہی ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے اسٹار کڈ سے ملوانے والے ہیں جن کے بارے میں شائد آپ نے زیادہ نہیں سنا ہوگا۔ اگر ان کی شکل سے اندازہ نہیں لگا پا رہے ہیں تو بتا دیں کہ یہ عدنان سمیع کے بیٹے اذان سمیع ہے۔ ان کی تعریف کرنےسے قبل آپ کو بتا دیں کہ اذان نے یہ باڈی پانے کے لئے کڑی محنت کی ہے۔