உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گوا کے سمندر کنارے ریت پر لیٹی نظر آئیں سونم کپور، فیشن ڈیزائنر تمارا ریلف نے کہی یہ بات

    گوا کے مستی بھرے دن یاد کررہیں بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے سوشل میڈیا پر وہاں کی پرانی تصویر شیئر کی ہے۔ تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے سونم نے کیپشن میں لکھا، گوا والا من، اداکارہ نے بتایا ان کی یہ تصویریں سال 2009 کی ہیں جب گوا میں تھیں۔ ایک تصویر میں وہ سمندر کنارے ریت پر لیٹی نظر آرہی ہیں۔