உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خوشی کپور کے بعد اب سہانا خان نے پاکیٹ بیگ کو کیا فلانٹ، قیمت جان کر رہ جائیں گے حیران

    حال ہی میں شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) کو ایک مہنگے بیگ کے ساتھ دیکھا گیا ہے ۔ اسٹار کڈ نے 19 ستمبر کو لگژری برانڈ لوئس ویٹو (Louis Vuitton Bags) سے منی پاکٹ بیگ خریدا ہے ۔ اس بیگ کی قیمت (Suhana Khan pocket bag Cost) جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ۔