اداکارہ کیرتی سینن ساوتھ سے لے کر بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا جلوہ بکھیرتی رہتی ہیں۔ اداکارہ دونوں فلم انڈسٹریوں میں کامیاب ہیں اور کروڑوں شائقین کا دل جیت چکی ہیں۔ اداکارہ کو پہلی مرتبہ آئیفا ایوارڈ ملا ہے ، جس کو لے کر انہوں نے کچھ تصویریں شیئر کی ہیں اور طویل پوسٹ بھی لکھی ہے ۔(Photo Credit- kritisanon Instagram)