உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ عائشہ شرما نے بغیر پینٹ پہنے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ ، دیکھئے وائرل تصاویر

    جان ابراہم کی سپرہٹ فلم ستیہ میو جیتے اور شیوم جیسی کچھ چنندہ فلموں میں اپنی اداکاری کا جلوہ بکھیر چکی اداکارہ عائشہ شرما ان دنوں اپنے ہاٹ لک اور بولڈ انداز کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس کو ان کے فینس بھی جم کر پسند کرتے ہیں ۔ دیکھئے اداکارہ کی کچھ سیکسی اور بولڈ تصاویر ۔