உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ اکانشا پوری نے شیئر کی نئی تصویریں، کہا: پاپا میکا سنگھ کی جان کے ساتھ، Netizens نے کہا: فرضی شادی، فرضی شو

    Akanksha Puri PICS: ساوتھ فلم انڈسٹری اور ٹی وی کا مشہور چہرہ آکانشا پوری حال ہی میں سویمبر شو میکا دی ووٹی کی فاتح بنی ہیں ۔ اس کے بعد انہوں نے کچھ تصویروں کو میکا سنگھ کے ساتھ شیئر کیا، لیکن ان کی چھٹیوں میں پنجابی سنگر کہیں ساتھ نہیں دکھے ۔ خیال رہے کہ اداکارہ نے تین تازہ ایلبم کو دبئی کے لوکیشن سے شیئر کیا ہے ، جس میں ساون میں لگ گئی آگ فیم سنگر نہیں دکھے ۔ تب سبھی فینس ان سے پوچھتے نظر آئے تھے کہ آخر وہ کہاں ہیں ، جس کو وہ اپنے دل کا راجکمار بتاتی ہیں ۔ اسی درمیان انہوں نے اپنی پھر سے کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔