உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    علی فضل ۔ رچا چڈھا نے ممبئی میں دیا شاندار ریسپشن، جوڑے کو مبارکباد دینے پہنچے ستارے، دیکھئے تصاویر

    Ali Fazal And Richa Chadha Wedding Reception: شادی کے بعد منگل کو پہلی مرتبہ رچا چڈھا اور علی فضل نے اپنی عوامی موجودگی درج کرائی ۔ اس جوڑے نے ممبئی میں اپنے دوستوں کیلئے گرینڈ ویڈنگ ریسپشن کا اہتمام کیا تھا، جس میں کئی سلیبریٹیز پہنچے ۔ حالانکہ پروگرام سے پہلے علی اور رچا نے کیمروں کیلئے پوز بھی دئے ۔

    تازہ خبر