உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Alia-Ranbir Wedding Reception کی دیکھئے یہ 1-1 تصویر، کیسے سلیبریٹیز نے لوٹی محفل

    Alia-Ranbir Wedding Reception: عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے اپنی شادی کے بعد اپنی بالی ووڈ فیملی کیلئے ستاروں سے سجی پارٹی کی ۔ مہمانوں میں شاہ رخ خان، گوری خان، تارا ستاریا، آدتیہ رائے کپور، ملائیکہ اروڑہ، ارجن کپور، کرن جوہر، آیان مکھرجی سمیت کئی مشہور شخصیات شامل تھیں ، جنہوں نے اس شام کو مزید رنگین بنا دیا۔