உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رنبیر کپور کو اس طرح دل کے قریب رکھتی ہیں اداکارہ عالیہ بھٹ ، یہ تصویر ہے ثبوت، کٹرینہ کیف نے کہہ ڈالی ایسی بات

    عالیہ بھٹ ان دنوں 40 ڈے فٹنس چیلنج کررہی ہیں ۔ ایسے میں انہوں نے بلیو کلر کے اسپورٹس برا اور لیگنگس میں اپنی ایک نئی سیلفی شیئر کی ہے ۔ اس سیلفی کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کے چیلنج کے 20 دن پورے ہوگئے ہیں اور باقی 20 بچے ہوئے ہیں ۔