உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Alia-Ranbir Wedding : عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی عمر میں 10 سال کا فرق، اس ایج گیپ والی بالی ووڈ جوڑیوں کو ہوچکا ہے ایسا حال

    Ranbir Kapoor Alia Bhatt Age Gap : رنبیر اور عالیہ کی عمر میں تقریباً 10 سال کا فرق ہے۔ عالیہ کی عمر 29 سال ہے جبکہ رنبیر کی عمر 39 سال ہے۔ تاہم بالی ووڈ انڈسٹری میں ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے۔ بالی ووڈ کی شروعات سے لے کر اب تک کئی ایسے اداکار و اداکارائیں ہیں جنہوں نے عمر کے فرق کو شادی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔