உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ عالیہ بھٹ خوبصورت ندیوں اور پہاڑوں کا کچھ اس طرح لطف اٹھاتی آئیں نظر، تصاویر وائرل

    عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پراپنی تصویر شیئر کی ہیں ۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عالیہ قدرتی مناظر کا لطف اٹھارہی ہیں ۔ چاروں طرف پہاڑ اور دریا نظر آرہا ہے ۔