உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عالیہ بھٹ نے آنجہانی سسر رشی کپور کو کیا یاد، تھروبیک تصویر شیئر کرکے کہہ ڈالی جذباتی بات

    rishi kapoor death anniversary: اس تصویر میں ان کی اپنی ہونے والی ساس کے ساتھ زبردست بونڈنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے عالیہ نے لکھا 'ہمیشہ اور ہمیشہ کے لیے'۔ اس کے ساتھ ہی ہارٹ ایموجی بھی شیئر کیا ہے۔