உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    امیتابھ ۔ ریکھا سے لے کر کنگنا ۔ ریتک تک ، ان سلیبریٹیز کے معاشقہ نے بٹوری تھیں سرخیاں

    بالی ووڈ میں رشتے بننا اور بگڑنا عام بات ہے ۔ یہاں ہم آپ کو بالی ووڈ کے ایسے مبینہ معاشقہ (Bollywood Love Affairs) کے بارے میں بتا رہے ہیں ، جو ہوئے تو سہی ، لیکن کسی نے کبھی لوگوں کے سامنے اس کا اعتراف نہیں کیا ۔