عثمان افضل سے الگ ہونے کے بعد امریتا نے بزنس مین شکیل لداک کو ڈیٹ کرنا شروع کر دیا۔ دونوں نے تقریباً 6 ماہ تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا۔ 4 مارچ 2009 کو امریتا نے شکیل کو اپنا ہمسفر بنا لیا۔ دونوں کی شادی پورے رسم و رواج کے ساتھ ہوئی۔ امریتا کی والدہ عیسائی ہیں جبکہ والد پنجابی ہیں ۔ (Instagram)