உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ اننیا پانڈے مالدیپ میں منا رہی ہیں چھٹیاں ، آرینج اور وہائٹ بکنی میں شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر

    اداکارہ اننیا پانڈے (Ananya Panday) ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منارہی ہیں اور وہاں سے لگاتار اپنی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کررہی ہیں ۔ لوگوں کو اننیا پانڈے کی تصویریں کافی پسند آرہی ہیں ۔ فینس لگاتار ان کی تصویروں پر کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں ۔