உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ اننیا پانڈیا نے اسٹائلش لک اور ہاٹنیس سے فینس کو کیا مدہوش ، سوشل میڈیا پر چھاگئیں تصاویر

    اداکارہ اننیا پانڈے سوشل میڈیا پر اپنے فینس کو مایوس نہیں کرتی ہیں اور تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرکے ان کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انسٹا پر ان کی کافی زیادہ فین فالوئنگ ہے ۔