کشمیرا شاہ ٹی وی سے لے کر فلموں تک میں کام کرنے والی اداکارہ مانی جاتی ہیں ۔ کشمیرا شاہ حال ہی میں ٹی وی کے مشہور شو بگ باس 15 میں بھی نظر آئی تھیں ۔ اپنے بے باک انداز اور بولڈنیس کیلئے مشہور کشمیرا شاہ کا نیا لک سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ رہا ہے ۔ کڑاکے کی ٹھنڈ میں کشمیرا شاہ نے پرپل کلر کا ٹریک سوٹ پہن کر اپنا گلیمرس انداز دکھایا تو فینس ان کے بولڈ لک کی تعریف کرنے لگے ۔ کشمیرا کے اس آوٹ فٹ کی قیمت آٹھ ہزار پانچ سو روپے ہے ۔ تصویر : kashmera1/Instagram