Aaliyah Kashyap: انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ بوائے فرینڈ کے ساتھ ہوئیں رومانٹک، سمندر میں کیا لپ لاک، تصاویر نے مچایا تہلکہ
Aaliyah Kashyap Bold Photos: مشہور بالی ووڈ ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ کبھی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ ریلیشن شپ کو لے کر تو کبھی اپنے بے باک بیانات کو لے کر ۔ عالیہ کی بولڈ تصویریں ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔
مشہور فلم ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اپنے ریلیشن شپ کو لے کر کافی بنداس خیالات والی عالیہ نے اپنے بوائے فرینڈ شین گریگوئرے کے ساتھ کافی بولڈ اور رومانٹک تصویریں شیئر کی ہیں ۔ تصویر: aaliyahkashyap/Instagram
34/ 2
انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ ان دنوں اٹلی میں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ عالیہ اور شین کی تصویروں پر فینس اور فرینڈس جم کر لائیک اور کمنٹ کررہے ہیں ۔ تصویر: aaliyahkashyap/Instagram
34/ 3
عالیہ کشیپ شین کے ساتھ کوالیٹی ٹائم گزارتی نظر آرہی ہیں ۔ عالیہ نے اپنی رومانس سے بھرپور تصویروں کو انسٹاگرام پر شیئر کرکے کیپشن میں کچھ لکھنے کی بجائے صرف ایموجی شیئر کی ہے ۔ تصویر: aaliyahkashyap/Instagram
34/ 4
عالیہ کشیپ کے بوائے فرینڈ نے ان تصویروں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا : دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون ۔ تصویر: aaliyahkashyap/Instagram
34/ 5
عالیہ کشیپ اور شین کی انتہائی بولڈ تصویروں میں دونوں کے درمیان شاندار بانڈنگ نظر آرہی ہے ۔ دونوں کو ڈیٹ کرتے ہوئے تقریبا دو سال گزر گئے ہیں ۔ تصویر : aaliyahkashyap/Instagram
34/ 6
عالیہ کشیپ اور ان کے بوائے فرینڈ دونوں کافی مشہور یوٹیوبرس ہیں ۔ دونوں اکثر ایک ساتھ خوبصورت لمحات کا لطف اٹھاتے نظر آتے ہیں ۔ تصویر: aaliyahkashyap/Instagram
34/ 7
بتادیں کہ عالیہ کشیپ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ ریلیشن شپ کے بارے میں اپنے یوٹیوب چینل پر کھل کر بات کرچکی ہیں ۔ تصویر: aaliyahkashyap/Instagram
34/ 8
انوراگ کشیپ کی پہلی اہلیہ آرتی بجاج کی بیٹی عالیہ کشیپ کافی بولڈ اور بنداس سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کرکے اپنے ریلیشن شپ کے بارے میں کچھ بھی چھپاتی نہیں ہیں ۔ تصویر: aaliyahkashyap/Instagram
34/ 9
بتادیں کہ کچھ وقت پہلے گرل ٹاک پارٹ ٹو میں عالیہ نے اپنے بوائے فرینڈ شی گریگوئیرے کے ساتھ پہلی کس کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا تھا کہ کچھ عجیب لگا تھا ۔ تصویر : aaliyahkashyap/Instagram
34/ 10
عالیہ کشیپ نے بتایا کہ شین کو پرپوز بھی انہوں نے ہی کیا اور کس کرنے کی پیل بھی خود ہی کی تھی ۔ تصویر : aaliyahkashyap/Instagram
34/ 11
عالیہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر بتایا کہ بوائے فرینڈ شین سے ان کی ملاقات ایک ڈیٹنگ ایپ پر ہوئی تھی ۔ تقریبا دو مہینے چیٹنگ کرنے کے بعد ملنے کا فیصلہ کیا تھا اور عالیہ کو لگا کہ ملنے پر شین انہیں کس کریں گے ۔ تصویر : aaliyahkashyap/Instagram
34/ 12
عالیہ بتاتی ہیں کہ شین مجھ سے ملنے کے بعد آگے بڑھنے میں جھجھک محسوس کررہے تھے ۔ شاید انہیں لگ رہا تھا کہ میں آرام دہ نہیں ہوں ۔ اس نے کس نہیں کیا تو بات کرتے ہوئے میں نے ہی کس کرلیا ۔ تصویر : aaliyahkashyap/Instagram
34/ 13
عالیہ بتاتی ہیں کہ بڑی ہی عجیب حالت ہوگئی تھی ۔ کچھ عجیب سا لگ رہا تھا ۔ تصویر : aaliyahkashyap/Instagram
34/ 14
ان دونوں کی رومانٹک کیمسٹری ان کے فینس کو بیحد پسند ہے۔ (Photo Credit- @aaliyahkashyap/Instagram)