உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیٹی کے جنم کے بعد انوشکا شرما شوہر وراٹ کوہلی کے ساتھ ہوئی رومانٹک، تصویر شیئر کرکے بولیں۔تم میرے

    انوشکا بڑے پردے سے بھلے ہی دور ہیں لیکن کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انوشکا نے ویلنٹائن ڈے (Valentine's Day) کے موقع پر اپنے شوہر کے ساتھ بیحد ہی رومانٹک تصویر شیئر کی ہے جو خوب وائرل ہو رہی ہے۔