بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اپنی موسٹ اویٹیڈ فلم 'چکدا ایکسپریس' کو لے کر کافی مصروف چل رہی ہیں ۔ اسی درمیان انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ ان تصویروں میں انوشکا اپنے شوہر اور کرکٹر وراٹ کوہلی کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @anushkasharma