உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ارباز خان کی گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصویر ، انٹرنیٹ پر مچ گیا تہلکہ

    جارجیا اینڈریانی (Giorgia Andriani) نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ تصویر میں جارجیا اینڈریانی کو سوئمنگ پول کے کنارے آرام کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ جارجیا انڈریانی کی یہ تصویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہو رہی ہے۔