உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بوائے فرینڈ سے ملنے کیلئے سات سمندر پار پہنچی ملائیکہ اروڑہ، پھر شیئر کردی ایسی تصویر، فینس کے اڑ گئے ہوش!

    Malaika Arora and Arjun Kapoor : بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور اداکارہ ملائیکہ اروڑہ ان دنوں لندن میں کوالیٹی ٹائم گزار رہے ہیں ۔ ارجن یہاں اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ کرنے گئے ہیں تو وہیں ملائیکہ بھی ارجن کو کمپنی دینے کیلئے یہاں پہنچی ہیں ۔

    تازہ خبر