உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملائیکہ اروڑہ کی کمائی سے موازنہ ہونے پر بھڑکے ارجن کپور ، کہا : شرمناک، جانئے کتنا کماتی ہیں اداکارہ

    بالی ووڈ اداکارہ ارجن کپور (Arjun Kapoor) نے اس میڈیا رپورٹ کو لے کر اعتراض کیا ہے ، جس میں ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) کی کمائی کو لے کر سوال اٹھائے گئے ہیں ۔ انہوں نے اس کو لے کر ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ۔