உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ارجن کپور نے کیا ایسا میسیج ، پڑھ کر شرم سے لال ہوگئیں اداکارہ ملائیکہ اروڑہ! جانئے کیا لکھا تھا

    دراصل ملند (Milind Soman) نے ملائیکہ (Malaika Arora) سے ایسے شخص کا نام بتانے کیلئے کہا جو انہیں اندر سے جانتا ہو تو اداکارہ نے ارجن کپور کا نام لیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ مجھے جانتا ہے ، وہ مجھے سمجھتا ہے اور وہ مجھے پریشان کرتا ہے ۔