உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Aryan Khan Bail: ملائیکہ اروڑہ سے لے کر سونود سود تک سبھی نے کیا خوشی کا اظہار ، کہی یہ بات

    بامبے ہائی کورٹ نے کروز شپ ڈرگس کیس میں سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان (Aryan Khan) کو ضمانت دیدی ہے ۔ وہیں بالی ووڈ کے کئی لیجنڈ ستارے آرین کو لے کر پوسٹ کرکے خوش کا اظہار کررہے ہیں ۔