Aryan Khan Viral Photos: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ ساتھ ان کے بچے بھی کافی مشہور ہیں۔ سوشل میڈیا پر آرین خان اور سہانا خان کی بھی کافی فین فالوئنگ ہے ۔ آرین اور سہانا دونوں کو دو ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔ اسی درمیان آرین خان کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، جو انہوں نے خود اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ تصویر : Instagram @aryan