உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کے ایل راہل کی دھماکہ دار بلے بازی پر آیا اتھیا شیٹی کا 'دل'، پیار دیکھ فینس رہ گئے حیران

    KL Rahul Athiya Shetty Love Story: آسٹریلیا کے خلاف موہالی ٹی ٹوینٹی میں کے ایل راہل نے دھماکہ دار انداز میں نصف سنچری بنائی، اس کا کریڈٹ فینس سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا شیٹی کو دے رہے ہیں، کیونکہ کچھ دیر بعد راہل کی تصویر پر دل بناکر اتھیا نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی تھی، جس کے بعد ان کے فینس خوش ہوگئے اور انہوں نے جم کر پیار لٹایا۔ راہل اور اتھیا کی لو اسٹوری کی بحث کافی ہوتی ہے اور قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ دونوں اگلے سال شادی کرکے ایک دوجے کے ہوجائیں گے ۔

    تازہ خبر