உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    'Atrangi Re' کے گانا لانچ میں شرارا پہن کر پہنچی سارا علی خان ، پھر کیا ایسا کام ، تصاویر وائرل

    اترنگی رے (Atrangi Re) کا پہلا گانا چکا چک ریلیز کردیا گیا ہے ۔ چکا چک گانے (Atrangi Re First Song Chaka Chak) کو سارا علی خان اور دھنش پر فلمایا گیا ہے ۔ آنند ایل رائے کے ڈائریکشن میں بنی فلم اترنگی رے کے پہلے گانے کو چکاچک میں سارا ایک ساڑی میں تھرکتی ہوئی کمال کی لگ رہی ہیں ۔ گانے میں اداکارہ کے شاندار پرفارمنس اور اسکرین پرزینس نے شائقین کا دل چرا لیا ہے اور انٹرنیٹ پر یہ کافی ٹرینڈ ہورہا ہے ۔