உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں اداکارہ مونالیسا نے لوٹی محفل، شوہر کے ساتھ نظر آئی انتہائی رومانٹک ، دیکھئے PICS

    Baba Siddiui Iftar Party: بھوجپوری اداکارہ مونالیسا نے کل رات بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں شرکت کی۔ اس دوران ان کے ساتھ ان کے شوہر وکرانت سنگھ راجپوت بھی تھے ، جن کی تصاویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں ۔