உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    'بجرنگی بھائی جان' کی منی کو ملا خاص ایوارڈ ، انٹرنیٹ پر چھائی ہرشالی ملہوترا کی PHOTOS

    کبیر خان کے ڈائریکشن میں بنی فلم بجرنگی بھائی جان (Bajrangi Bhaijaan) میں سلمان خان ، کرینہ کپور کے علاوہ جو نیا چہرہ لوگوں کو دیکھنے کو ملا اور لوگوں کو کافی پسند آیا وہ چہرہ ہرشالی ملہوترا (Harshaali Malhotra) کا تھا ۔ اس فلم نے ہرشالی نے منی کا کردار نبھایا تھا ، لیکن اب وہ منی بڑی ہوگئی ہیں ۔ ہرشالی کا چہرہ بھی پہلے سے کافی بدل گیا ہے ۔ حال ہی میں ہرشالی ملہوترا کو بھارت رتن ڈاکٹر امیبڈکر نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔