உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سشانت کی دل بے چارہ کی ریلیز سے پہلے فین نے کی خودکشی، بار۔بار دیکھ رہی تھی یہ فلم

    درگ ضلع کے پولیس افسران نے جمعرات کو بتایا کہ ضلع کے بھلائی نگر تھانہ علاقے کے اندر سیکٹر سات میں اپنی رہائش گاہ پر ساتویں کلاس کی طالبہ نے پھانسی لگاکر خودکشی کرلی ہے جبکہ سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کی دل بے چارہ ایک دن بعد جمعے کو ریلیز ہوئی ہے۔