உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے 'Corset Top' میں دکھایا انتہائی بولڈ انداز، تصاویر وائرل

    پہلی فلم دم لگا کے ہئیشا میں بالکل الگ اوتار میں نظر آنے کے بعد بھومی پیڈنیکر فلموں میں کئی مرتبہ ڈگلیم اوتار میں نظر آچکی ہیں ، لیکن اصل میں وہ گلیمرس لک سے فینس کا دل جیت لیتی ہیں ۔