உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ عرفی جاوید اپنی ڈریس کو لے کر پھر سرخیوں میں چھائیں، تصاویر وائرل

    اداکارہ عرفی جاوید (Urfi Javed) اپنے عجیب و غریب فیشن کو لے کر مسلسل موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ۔ کبھی اپنی جینس کو لے کر تو بھی کراپ ٹاپ کو لے کر اور اب اس انوکھے فیشن کی وجہ سے وہ موضوع بحث بن گئی ہیں ۔