جب ایک کاسٹنگ ایجنٹ نے نورا فتیحی کے جسم اور چہرے کو لیکر کی تھیں بھدی باتیں: جانیں یہاں
اداکارہ نورا فتیحی کے بالی ووڈ جرنی کی بات کریں تو یہاں تک پہنچنے کیلئے نورا کو کافی جدو جہد کرنی پڑی ہے۔ اپنے جدو جہد کے دنوں میں وہ ایک پی جی کے طور پر ایسے کمرے میں رہتی تھیں جہاں 8 لڑکیوں کے ساتھ کمرہ شیئر کرتی تھیں۔
بگ باس میں انٹری کے بعد چرچا میں آئی اداکارہ نورا فتیحی آج اپنا 28واں یوم پیدائش منارہی ہیں۔
13/ 2
دلبر۔دلبر اور ساقی جیسے گانوں کے ری میک میں نظر آچکی نورا فتیحی آج بالی ووڈ میں اپنا الگ مقام بنا چکی ہیں۔
13/ 3
نورا فتیحی کو ہارڈی سندھو کے میوزک البم کیا بات ہے سے خاصی پہچان ملی تھی۔
13/ 4
جس کے بعد ان کے پاس آئیٹم نمبرس کی جھڑی لگ گئی اور اس کے بعد سے انہوں نے کئی سپر ہٹ ڈانس نمبر دئے۔
13/ 5
آج لاکھوں لوگوں کے دلوں میں راز کرنے والی نورا فتیحی کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ وہ کبھی ویٹر تو کبھی لاٹری بیبچنے کا کام کرچکی ہیں۔
13/ 6
تو چلئے آج جانتے ہیں نورا فتیحی کی زندگی سے جڑی کچھ خاص اور دلچسپ باتوں کے بارے میں۔
13/ 7
اداکارہ نورا فتیحی کے بالی ووڈ جرنی کی بات کریں تو یہاں تک پہنچنے کیلئے نورا کو کافی جدو جہد کرنی پڑی ہے۔ اپنے جدو جہد کے دنوں میں وہ ایک پی جی کے طور پر ایسے کمرے میں رہتی تھیں جہاں 8 لڑکیوں کے ساتھ کمرہ شیئر کرتی تھیں۔
13/ 8
ہندی نہ آنے کے چلتے بھی نورا کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ کئی مرتبہ انہیں بھدے کمینٹس کئے جاتے تھے۔
13/ 9
نورا نے خود ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ جدوجہد والے دنوں میں ان کا ایک کاسٹنگ ایجنٹ سے سامنا ہوا تھا جس نے نہ صرف انہیں ذلیل کیا بلکہ ان کے چہرے اور جسم پر بھدے کمینٹس بھی کئے اور ان کا مذاق بھی اڑایا تھا۔
13/ 10
نورا کا تعلق ایک قدامت پسند عرب خاندان سے ہے۔ جس کی وجہ سے انہیں نہ صرف پروفیشنل زندگی ہی نہیں بلکہ خاندانی زندگی میں بھی بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
13/ 11
نورا کے مطابق جس ڈانس کیلئے انہیں جانا جاتا ہے اس کی پریکٹس وہ اپنے گھر میں اپنے کمرے میں کرتی تھیں تاکہ کسی کو یہ پتہ نہ چلے کہ وہ ڈانس کرتی ہیں۔
13/ 12
ورک فرنٹ کے بارے میں بات کریں تو نورا کو حال ہی میں اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی میں دیکھا گیا تھا۔
13/ 13
اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی میں ان کے ساتھ شردھا کپور اور ورون دھون بھی تھے۔