اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Birthday Special: جب اس اداکار نے شلپا شیٹی کو کھلے عام زبردستی پکڑ کر کیا تھا Kiss، مخالفت کے بعد مانگنی پڑی تھی معافی

    Shilpa Shetty Birthday Special: ۔90 کی دہائی سے لے کر اب تک ناظرین کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ شلپا شیٹی کندرا آج اپنی 47ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ آج ان کی سالگرہ پر سوشل میڈیا پر ڈھیروں مبارکبادیں مل رہی ہیں۔ بتادیں کہ ادکارہ اپنی ذاتی زندگی میں کئی مرتبہ تنازع میں بھی گھر چکی ہیں ۔ سالوں پہلے امریکی اداکار رچرڈ گیرے نے ایک پروگرام کے دوران شلپا کو زبرستی کس کرلیا تھا ، جس کو لے کر کافی ہنگامہ مچ گیا تھا ۔ تاہم بعد میں اس واقعہ پر رچرڈ نے معافی مانگ لی تھی ۔

    تازہ خبر