بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ گزشتہ کچھ دنوں سے وہ ہر دن اپنی ہاٹ تصاویر شیئر کررہی ہیں ۔ اب ایک مرتبہ پھر انہوں نے ایک ہاٹ اور بولڈ تصویر شیئر کی ہے ، جو کافی وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔