اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بیڈ پر ملکہ شیراوت کی اس بات سے کافی پریشان ہیں ان کے بوائے فرینڈ، اداکارہ نے خود کیا انکشاف، جان کر رہ جائیں گے دنگ

    ملکہ شیراوت (Mallika Sherawat) کا شمار فلم انڈسٹری کی سب سے بولڈ اداکاراوں میں ہوتا ہے ، لیکن اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ آف اسکرین پوری طرح سے الگ ہیں ۔ نہ تو انہیں پارٹی کا شوق ہے اور نہ ہی ڈرنک کا ۔ اب ملکہ شیراوت (Mallika Sherawat Boyfriend) نے اپنی ذاتی زندگی سے بھی پردہ اٹھادیا ہے ۔

    تازہ خبر