உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ سنی لیونی نے اب وہائٹ ڈریس میں دکھایا اپنا گلیمرس اور بولڈ انداز ، فینس کے اڑ گئے ہوش ، کہہ ڈالی یہ بات

    بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ فینس بھی سنی کی ان تصویروں کو جم کر پسند کرتے ہیں ۔