உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کانگریس ایم ایل اے اجیت شرما کی بیٹی عائشہ شرما کا بولڈ فوٹوشوٹ وائرل، لوگوں نے کہہ ڈالی ایسی بات

    بہار کے کانگریس ممبر اسمبلی اجیت شرما کی چھوٹی بیٹی عائشہ شرما کا بولڈ فوٹوشوٹ ان دنوں سرخیوں میں چھایا ہوا ہے ۔ بالی ووڈ اداکارہ عائشہ کی ہاٹ اور سیکسی تصاویر وائرل ہورہی ہیں ۔ بالی ووڈ کے ساتھ ہی بہار میں بھی عائشہ کے ہاٹ فوٹوشوٹ نے سنسنی پھیلا دی ہے ۔